• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 14, 2014

    عزام الاحمد نے کہا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ فلسطین کے حق میں ووٹ ڈالنا پوری دنیا کے ضمیر کی بیداری کا آغاز ہے ۔

    تحریک الفتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن اور قانون ساز کونسل میں پارلیمانی دھڑے کے سربراہ عزام الاحمد نے برطانوی پارلیمنٹ کا فلسطین کے حق میں ووٹ ڈالنے پر ان کی تعریف کی ہے اور ان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔اور کہا ہے کہ انکا ووٹ ڈالنا فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنا ہے ۔اور یہ ووٹ برطانیہ اور پوری دنیا کے ضمیر کی بیداری کا ایک اہم آغاز ہے۔
    pnn

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عزام الاحمد نے کہا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ فلسطین کے حق میں ووٹ ڈالنا پوری دنیا کے ضمیر کی بیداری کا آغاز ہے ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top