• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 1, 2014

    سعودیہ پر الزام

      
    اسٹریا  کے وزیر صحت کا سعودیہ پر الزام:
      
    "ORFOE" ریڈیو کے مطابق  اسٹریا کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ "پریامنڈل" وائرس مشرق وسطیٰ میں پایا جاتا ہے ، اور حال ہی میں ایک سعودی شخص اسٹریا آیا  جس کی وجہ سے اس وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے ،  اس وائرس سے مختلف بیماریاں پھیلتی ہیں ، اس وائرس میں مبتلا لوگوں میں سے ایک تہائی لوگ زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
       
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودیہ پر الزام Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top