• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, October 26, 2014

    شیخ ناصر بن حمد کی برطانوی عسکری وفد سے ملاقات ، مشترکہ تعاون پر بات چیت ۔


    بحرینی  سیکورٹی کے سربراہ شیح ناصر بن حمد کی مشرق وسطیٰ میں برطانیہ کے خصوصی نمائندے



     میجر سائمن اور بریگیڈیئر جنرل  پال ہارکینس اور میجر جنرل ڈیوڈ کولن سے بحرین میں ملاقات ہوئی ، شیخ ناصر نے باہمی تعلقات اور تعاون پر انکا شکریہ ادا کیا ،تمام شعبوں کے علاوہ خاص طور پر عسکری شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہوئی ، اور دونوں ممالک کا باہمی عسکری تعاون بڑھانے پر غور ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شیخ ناصر بن حمد کی برطانوی عسکری وفد سے ملاقات ، مشترکہ تعاون پر بات چیت ۔ Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top