• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 27, 2014

    عراقی صدر عنقریب سعودیہ کا دورہ کریں گے

    عراقی صد "فؤاد معصوم" نے آج کہا ہے کہ میں عنقریب سعودیہ عرب کا دورہ کروں گا، اور وہاں پر سعودی حکام سے ، ملاقات کروں گا بالخرصوص شاہ عبداللہ بن عبد العزیز سے اور اس دورے میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات پر بات چیت ہو گی
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراقی صدر عنقریب سعودیہ کا دورہ کریں گے Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top