• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, October 25, 2014

    ہماری ریاست دوسرے ممالک میں لڑائی کے عزائم نہیں رکھتی : نیب کمانڈر فہد بن ترکی ۔


    سعودی کمانڈوز کی فرانس میں جاری مشترکہ مشقوں کے اختتام پر سعودی عرب کی بری فوج 

    کے نائب کمانڈر فہد بن ترکی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا ہماری فوج اور ملک  کسی بھی ملک میں  لڑائی کا ارادہ نہیں  رکھتے ، ہم صرف اپنے ملک کا دفاع چاہتے ہیں ، اور ہمیشہ  اللہ سے اپنے ملک و قوم کے دفاع کی دعا کرتے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ہماری ریاست دوسرے ممالک میں لڑائی کے عزائم نہیں رکھتی : نیب کمانڈر فہد بن ترکی ۔ Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top