تازہ ترین > مصر > مصری وزیر دفاع کا انتہا پسندوں کو پیغام مصر مصری وزیر دفاع کا انتہا پسندوں کو پیغام مصری وزیر دفاع کا انتہا پسندوں کو پیغام مصری وزیر دفاع صدقی صبحی نے اپنے ایک پیغام میں انتہا پسندوں کو وارننگ دی ہے کہ وہ امن کو اپنا لیں ورنہ مصری فوج اپنے ملک کا دفاع کرنا جانتی ہےاور اس ملک پر حکمرانی صرف مصری قوم کی ہی ہو گی۔ 10/02/2014 02:25:00 PM مصر
0 comments:
Post a Comment