مصر۔ کیا ڈراموں میں انبیاء کے اجسام کو ظاہر کیا جا سکتا ہے؟
مصر میں ایک نئے اختلاف نے جنم لے لیا ہے کہ آرٹ میں انبیاء کی شکلوں کو ظاہر کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
یہ اختلاف اس وقت پیدا ہوا جب وزیر ثقافت نے جامعہ ازھر کے شیخ سے اس حوالے سے پوچھا تو انہوں نے اسے جائز قرار دیا تو اس کے خلاف اسلامک ریسرچ اکیڈمی کے ایک رکن ڈاکٹر محمد شحات نے بیان دیا کہ آرٹ میں انبیاء کے اجسام کو ظاہر کرنا حرام ہے اور مسلم علماء کا راجح قول یہی ہے۔

0 comments:
Post a Comment