• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 2, 2014

    مصر میں نئے سیاسی اتحاد کا قیام

      مصر میں نئے سیاسی اتحاد کا قیام
    مصر میں آئندہ پارلیمانی انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے کے لیے سیاسی جماعتوں کی بڑی تعداد سیاسی اتحاد میں مشغول ہے ۔
    ان تمام جماعتوں کا ایک بنیادی مقصد  آئندہ پارلیمانی انتخابات میں حسنی مبارک اور اخوان المسلمین کی باقیات کو روکنا ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر میں نئے سیاسی اتحاد کا قیام Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top