• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, October 26, 2014

    حوثیوں نے یمن کے صوبہ بیضاء پر پیش قدمی کر دی۔

    حوثیوں نے یمن کے صوبے بیضاء پر پیش قدمی کر دی۔
    حوثیوں نے کہا کہ ان کے جنگجئوں نے آج اتوار کو جبل اسبیل اور مناسح کے مختلف ٹکروں  پر مکمل قبضہ کر لیا ہے،اور مقامی قبائلی ذرائع کے مطابق بی بی سی نے کہا ہے کہ یہ قبضہ امریکی ڈرون اور سامہ معسکر سے ہونے والے مسلسل حملوں کے سبب کیا گیا،اور یمنی تجزیہ نگاروں نے کہا ہے کہ جب تک یمنی حکومت اور امریکہ مل کر حوثیوں اورالقاعدہ پر سخت کاروائی نہیں کرتے تب تک ملکی امن وامان خراب ہی رہے گا۔ 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حوثیوں نے یمن کے صوبہ بیضاء پر پیش قدمی کر دی۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top