• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 27, 2014

    حوثیوں کا لیڈر جان بحق۔

    العربیہ چینل کے مطابق گزشتہ رات حوثیوں اور رداع کے قبائلی لوگوں کے درمیان جھڑپوں میں حوثیوں کے 30 سے زیادہ  افراد جان بحق ہوئے ،جس میں حوثیوں کا لیڈر احمد یوسف الذھب  بھی شامل تھا اور مقامی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز اور امریکی ڈرونز نے بھی میزائل پھینکے  تاکہ خون خرابہ مزید ہو۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حوثیوں کا لیڈر جان بحق۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top