• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, October 26, 2014

    سعودی جیلوں سے فرارہونے والے دہشت گردوں کی یمن وعراق میں ہلاکتیں۔

    دو سعودی دہشت گرد"سعد صقیران اور عبدالرحمان مالکی"یمن اور عراق میں دو مختلف کاروئیوں میں ہلاک کر دیئے گئے ، جو کہ  سعودی عرب کی جیلوں سے فرار ہونے کے بعد یمن و عراق میں دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ منسلک ہوئے تھے،عبدالرحمان مالکی القاعدہ سے وابستہ گروہ "انصارالشریعہ" کے ساتھ مل کرانصاراللہ کے خلاف  لڑتے ہوئے اور صقیران  داعش کے حق میں شام میں ہلاک ہوا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی جیلوں سے فرارہونے والے دہشت گردوں کی یمن وعراق میں ہلاکتیں۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top