• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 2, 2014

    مصر اور امریکہ کے درمیان باہمی ترقیاتی معاہدے

    مصر اور امریکہ کے درمیان باہمی ترقیاتی معاہدے
    قاہرہ میں امریکی سفارتخانے سے یہ بیان جاری ہوا ہے کہ اس ہفتے میں مصر اور امریکہ کے درمیان 268 ملین امریکی ڈالرز کے باہمی معاہدے ہوئے ہیں ۔
    انہوں نے مزید کہا کہ مصر اور امریکہ کی مختلف معاملات میں مشترکہ ترجیحات  ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر اور امریکہ کے درمیان باہمی ترقیاتی معاہدے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top