تازہ ترین > فلسطین > اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون کا غزہ کی پٹی کا دورہ فلسطین اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون کا غزہ کی پٹی کا دورہ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون نے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا اور حکومتی اہلکاروں سے ملاقات کی دورے کے اختتام پر ایک پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے غزہ کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ جلد حل کروانے کا کہا p n n 10/14/2014 04:28:00 PM فلسطین
0 comments:
Post a Comment