مصر:مرسی کے 68 حامیوں کو10 سے15 سال قید کی سزائیں
مصر کی ایک عدالت نے کالعدم مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون کے زیرحراست 68 اہم ارکان کو "ازبکیہ" کیس میں10 سے 15 سال قید اور جرمانہ کی سزاؤں کا حکم دیا ہے۔ ملزمان پرالزام ہے کہ انہوں نے جولائی 2013ء کوفوج کے ہاتھوں صدر محمد مرسی کی برطرفی کے بعد پرتشدد مظاہرے کیے تھے اور قومی املاک کی توڑپھوڑ کی تھی۔

0 comments:
Post a Comment