یمن کی امداد کیلئےسعودی عرب نے 435 ملین ڈالر اور 12 ملین بیرل تیل فراہم کیا ۔
صنعاء میں نئے سعودی سفیر محمدسعید آل جابر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنے یمنی بھائیوں کیلئے گزشتہ رمضان میں 435 ملین ڈالر اور اس کے علاوہ12 ملین بیرل تیل تقریبا دو ملین یمنی لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے دیئے تھے،آل جابر نے کہا ہے کہ یمن اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات تاریخی اور مضبوط ہیں اور سعودی عرب یمن میں امن اور استحکام کی خواہش
رکھتا ہے اور دونوں ممالک کے عوام کی خوشحالی چاہتا ہے۔

0 comments:
Post a Comment