• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 28, 2014

    شام کے اندر اردن کی جہادی تنظیم التیار السلفی کے 40 جنگجو ہلاک۔

    شام کے اندر  ایلتیار السلفی کے 40 جنگجو ھلاک ہو گے ہیں ۔اور یہ لوگ داعش کے ساتھ مل کر شامی افواج سے جنگ کرتے ہیں۔حآل ہئ میں 70 کے قریب جنگجووں نے سرحد عبور کی تھی جن میں سے 40 ہلاک ہو گئے ہیں شام کے اندر بہت سے مسلح گروپ لڑائی کر رہے ہیں داعش کے بعد دوسری نمبر پر اردن کی تنظیم التیار السلفی ہے جو اب داعش کے ساتھ مل کر لڑتے ہیں۔۔۔


    http://www.watancom.com/NewsDetails.aspx?PageID=54&NewsID=113359



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام کے اندر اردن کی جہادی تنظیم التیار السلفی کے 40 جنگجو ہلاک۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top