• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, April 18, 2016

    محمد بن زاید کی افغانستان، انڈونیشیا کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ


    ابوظہبی کےولی عہد محمد بن زاید النہیان نے افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی سے ٹیلیفون پر دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے اور علاقائی ، بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف جنگ کے حوالے سے  پر بات چیت کی۔
    دوسری جانب انڈونیشیا کے صدر سے بھی دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید بڑھانے پر گفتگو کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: محمد بن زاید کی افغانستان، انڈونیشیا کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top