روس
کے صدر پیوٹن ترکی کو واضح دھمکی دی ہے کہ
ہم کسی بھی ترک جنگی طیارے کو شام کی حدود میں داخل ہونے کی ہرگز اجازت نہیں دیں
گے۔انھوں نے یہ بات اپنی سالانہ نیوز
کانفرنس میں کہا کہ ترکی نے بلاوجہ ہمارے جہاز کو گرایا ہے۔اور اب اس کو شام کی
حدود میں داخل ہونے کے لیے روس سے اجازت لینا ہوگی۔اور ہم کسی بیرونی قوت کو شام
پے حکومت کی اجازت نہیں دیں گےاور ہمارا موقف تبدیل نہیں ہوسکتا۔اور ہم شامی فوج
کی حمایت جاری رکھیں گئے اور ماسکو کو شام میں اپنے مسقل اڈے بنانے کی ضرورت نہیں۔
Friday, December 18, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment