عراق
کے سعودی عرب کی سرحد کے نزدیک واقع صحرائی علاقے سے بدھ کو علی الصباح نامعلوم مسلح
افراد نے ستائیس قطری شہریوں کو ان کے شکار کیمپ سے اغوا کر لیا ہے۔
سماوا
سے تعلق رکھنے والے دو پولیس افسروں نے ان قطری شہریوں کے اغوا کی تصدیق کی ہے اور
کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے ان کی بازیابی کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیا
ہے۔
سماوا
کے گورنر فلیح الزیادی نے بتایا ہے ایک مسلح گروپ نے سعودی عرب کی سرحد کے نزدیک واقع
صحرا میں بسیہ کے علاقے سے ستائیس قطری شہریوں کو ان کے کیمپ سے اغوا کیاہے

0 comments:
Post a Comment