• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 18, 2015

    امریکہ داعش مخالف جنگجووں کو اسلحۃ فراہم کرےگا


    امریکی حکام کے مطابق امریکہ داعش کے خلاف فیصلہ کن جنگ کی تیاری کر رہا ہے۔اسلیے امریکہ داعش مخالف گروپوں کو اسلحہ فراہم کرےگا۔حکام کے مطابق داعش شامی شہر شدادی کی طرف پیش قدمی کررہی  ہے۔اس وجہ سے ایک غیر متوقع لڑائی ہوسکتی ہے۔حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ملک کے شمال مشرقی  حصے سے پچھلے چند دنوں سےپوشیدہ طور پر داعش مخالف  دھڑوں کو اسلحہ پہنچایا جارہا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکہ داعش مخالف جنگجووں کو اسلحۃ فراہم کرےگا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top