اناطولیہ
نیوز ایجنسی کئ مطابق گزشتہ دودنوں کے
اندر ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں ترک فوج کے ساتھ جھڑپوں 23 کردی عسکریت پسند
ہلاک ہوگئے ہیں۔ترکی فوج نے سوموار سےعسکریت پسندوں کے خلاف کاروائی شروع کرتے
ہوئے شام وعراق کی سرحد کے قریبی کردی
علاقوں میں کرفیو لگا رکھا ہے
Friday, December 18, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment