• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 18, 2015

    اسرائیلی پولیس کی اشتعال پھیلانے کا الزام میں مسجد اقصیٰ کے امام سے تفتیش



    صہیونی پولیس نے بدھ کے روز  فلسطین سپریم علماء کونسل کے چیئرمین اور مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری پر جمعہ کی تقریر میں صہیونی ریاست کے خلاف اشتعال پھیلانے کے الزام میں  بیت حنینا کے مقام پر واقع ایک حراستی مرکز میں طلب کیا جہاں ان سے نہایت توہین آمیز انداز میں تفتیش کی گئی




    link 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی پولیس کی اشتعال پھیلانے کا الزام میں مسجد اقصیٰ کے امام سے تفتیش Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top