• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 18, 2015

    ابو ظہبی کے ولی عہد محمد بن زید کی کیمرون کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو


    ابو ظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان نے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سےفون پر گفتگو کی جس میں انہوں نے  دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون کے طریقوں کو مزید بڑھانے پر غور کیا ۔اس کے علاوہ شام اور یمن کے بحران اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے مسئلے پر بھی بات چیت کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ابو ظہبی کے ولی عہد محمد بن زید کی کیمرون کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top