عراق کے سعودی عرب کی سرحد کے نزدیک واقع صحرائی علاقے سے
بدھ کو علی الصباح نامعلوم مسلح افراد نے چھبیس قطری شہریوں کو ان کے شکار کیمپ سے
اغوا کر لیا ہے۔
سماوا سے تعلق رکھنے والے دو پولیس افسروں نے ان قطری شہریوں
کے اغوا کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے ان کی بازیابی کے لیے بڑے پیمانے
پر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

0 comments:
Post a Comment