کرنل
قذافی کے بیٹے ہانیبل قذافی کے اغوا کے شبہ میں حزب اللہ کے قریبی رہنما لبنانی پارلیمنٹرین حسن یعقوب کو حراست میں لے
لیا گیا ہے۔ انہیں گذشتہ روز لبنانی پراسیکیوٹر جنرل کے انفارمیشن ونگ میں مذکورہ اغواء کے بارے میں تفتیش کے لئے بلوایا گیا تھا،
جہاں سے انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ حسن یعقوب کی گرفتاری کا حکم لبنان کے
پراسیکیوٹر جنرل قاضی سمیر حمود نے دیا ۔
Friday, December 18, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment