• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 15, 2015

    غزہ :قابض اسرائیلی فوج کی فلسطینی کسانوں پر فائرنگ



    منگل کی صبح غاصب اسرائیلی فوج نے  غزہ کی پٹی  کے مشرقی شہر دیر البلح میں کھیتوں میں کام کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کر دی جس میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع  موصول نہیں ہوئی
    ذرائع کے مطابق دیر البلح شہر میں بارڈر کے قریب کسان جب اپنے کھیتوں  میں کام کاج میں مصروف تھے اسرائیلی فوجیوں نے ان پر فائرنگ شروع کر دی
    link 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غزہ :قابض اسرائیلی فوج کی فلسطینی کسانوں پر فائرنگ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top