• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 15, 2015

    اسرائیلی یہودی آباد کاروں پر کار چڑھانے والا فلسطینی قتل ،9 زخمی



    مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی  نے یہودی آباد کاروں  پر اپنی گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں نو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ان مسلح  آباد کاروں  نے اس فلسطینی کو موقع پر ہی گولی مار کر شہید کر  دیا


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی یہودی آباد کاروں پر کار چڑھانے والا فلسطینی قتل ،9 زخمی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top