• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 15, 2015

    تحریک انتفاضہ کے 170 حملوں میں اب تک 22 اسرائیلی فوجی قتل



    اسرائیلی ذرائع کے مطابق  اکتوبر سےشروع ہونے والی  فلسطینیوں کی نہ ختم ہونے والی تحریک انتفاضہ القدس میں اب   22 تک  اسرائیلی  ہلاک ہو چکے ہیں  اور 331 صیہونی   زخمی ہوے ہیں جن میں سے 21 کی حالت  تشویش ناک   ہے اور 36 شدید زخمی ہیں ۔
    ان حملوں میں 169  ایسے ہیں جو چاقو کے وار یا کار کی ٹکر  وغیرہ سے زخمی ہوے ہیں


    link 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تحریک انتفاضہ کے 170 حملوں میں اب تک 22 اسرائیلی فوجی قتل Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top