• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 15, 2015

    اردن دہشت گردی کے خلاف کسی کا بھی ساتھ دینے کو تیار ہے۔محمد المؤمنی


    اردن کےوزیر اطلاعات ونشریات  محمد المؤمنی  نے کہا ہے کہ اردن ہمیشہ  دہشت گردی کے خلاف  رہا ہے اور اس  کے خلاف جنگ میں کسی کا بھی  ساتھ دینے کوتیار ہے۔انھوں نے کہا کہ دہشت گرد اسلام کے نام پر لوگوں کو قتل کر رہے ہیں ۔اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔یہ امن اور رواداری کا دین ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن دہشت گردی کے خلاف کسی کا بھی ساتھ دینے کو تیار ہے۔محمد المؤمنی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top