ایرانی اٹامک انرجی
ایجنسی کے سربراہ علی اکبر صالحی نے اعلان
کیا ہے کہ ایران کی جوہری فائل آج
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی بورڈ میں بند کردی جاے گئی ، انہوں نے واضح کرتے ہوے
کہا کہ بورڈ کی طرف سے پیش کردہ مسودہ ایرنی
توقعات کے مطابق نہیں ہے ۔
فارس نیوز ایجنسی کے مطابق
ایران کے انٹرنیشنل اٹامک انرجی
ایجنسی کے سربراہ نے ،، قوانین کے نفاذ میں تحقیق کے کردار ،، کی چوتھی مجلس میں تقریر
کرتے ہوے کہا ہے کہ ایرانی کی جوہری فائل آج
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے باہر نکال دی جاے گئی جس پر آج بورڈ حکام نے ایران کے جوہری
پروگرام کی قرارداد کے متعلق توثیق کی ہے
۔

0 comments:
Post a Comment