• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 12, 2015

    مغربی کنارے اور غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہید




    جمعہ کے روز قابض اسرائیلی فوج نے  غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں  3 نہتے فلسطینیوں کو  گولیاں  مار کر شہید کر دیا ۔
    اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ  الخلیل شہر میں ایک  فلسطینی  اپنی گاڑی  سےاسرائیلی فوجیوں کو کچلنے  کی کوشش کر رہا تھا اس لئے اس کو گولی ماری گئی


    link 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مغربی کنارے اور غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہید Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top