جامعہ الازہر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب نے ایک بار
پھر اپنے اس موقف کا اعادہ کیا ہے ۔ منگل کی شام جامعہ الازہر کے طلباء سے خطاب کرتے
ہوئے شیخ الازہر نے کہا" کہ ہر وہ شخص جو فرشتوں، کتاب اللہ اور دیگر آسمانی
کتابوں تورات، انجیل کا انکار کرے وہ ایمان سے خارج سمجھا جائے گا اور جو شخص ایمانیات
کے ان اجزاء کو مانتا ہو تو اسے کافر قرار نہیں دیا جا سکتا۔
Wednesday, December 2, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment