• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 2, 2015

    سید قطب، حسن البنا، قرضاوی کی کتب لائبریریوں سے ہٹانے کی ہدایت ۔سعودی عرب



    سعودی عرب کی وزارت تعلیم نے اپنے زیر انتظام تمام تعلیمی اداروں کو 80 کتب ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔
    حکومت کی طرف سے انہیں جاری کیے گئے  نوٹس کے مطابق یہ کتب  اخوان المسلمون کےبانی حسن البناء، سید قطب اور علامہ یوسف القرضاوی سمیت کئی دوسرے مصنفین کی ہیں  وزارت تعلیم کی جانب سے اپنے ماتحت تعلیمی اداروں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اپنے ہاں قائم تمام سرکاری  کتب خانوں سے ان مصنفین کی تمام کتب دو ہفتوں  کے اندر ہٹا کر متعلقہ حکام کے حوالے کر دیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سید قطب، حسن البنا، قرضاوی کی کتب لائبریریوں سے ہٹانے کی ہدایت ۔سعودی عرب Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top