برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے بدھ کے روز کہا ہے
کہ شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری کرنے سے برطانیہ پر انتہا پسندوں کے
حملوں کے امکانات بہت حد تک ختم ہوں گے ۔
کیمرون نے مزید کہا کہ ہم پہلے سے ہی داعش پر بمباری کرنے والوں میں شامل ہونے
کی وجہ سے داعش کی طرف سے برطانیہ پر
حملوں کے امکانات مزید کم ہو جائیں گے۔

0 comments:
Post a Comment