یمن
کے وسطی شہر تعز میں شیعہ ملیشیا اور مقامی
جنگجوؤں
کے درمیان ہونے والی لڑائی اور بم دھماکے میں 35 شیعہ ملیشیا ہلاک ہو گئے ہیں۔مقامی جنگجوؤں کا کہنا ہے کہ عرب اتحادی طیاروں نے تعز کے مشرق میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر ہوائی حملے کئے ہیں۔
شہر کےجنوب مغرب میں حوثی عسکریت پسندوں اور مقامی جنگجوؤں
کے درمیان جنگ کے دوران 35 حوثی ہلاک اور
40 زخمی ہو ئے ہیں اور جنگجوؤں کے 5 ہلاک اور 12 زخمی ہوئے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment