• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 2, 2015

    سعودی فوج کی جوابی کارروائی میں بیسیوں حوثی باغی ہلاک


    سعودی عرب اور یمن کے درمیان واقع سرحدی علاقے میں سعودی فورسز کے ساتھ جھڑپوں اور ان کی جوابی کارروائی میں بیسیوں حوثی باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔
    سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل احمد العسیری نے سرکاری ٹی وی سے نشر کیے گئے بیا ن میں  کہا ہے کہ ''حسب معمول حوثیوں نے سرحد میں دراندازی اور سعودی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی لیکن مسلح افواج ان کی نقل وحرکت کی کڑی نگرانی کررہی تھیں اور ان کی اس کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے''۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی فوج کی جوابی کارروائی میں بیسیوں حوثی باغی ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top