• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 2, 2015

    قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر کے گورنر حمید علی کو شمالی شہر میں داخل ہونے سے روک دیا ۔




    بدھ کی صبح غاصب اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر کےگورنر حمید علی کو شمالی شہر میں داخل ہونے سے روک دیا ان کی گاڑیوں حلحول سے  واپس آنا پڑا  کیونکہ اسرائیلی فوج نے وہاں فلسطینیوں کا داخلہ بند کر دیا ہے اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوے    اب انہوں نے اہم عہدے داروں کو بھی وہاں داخلے سے روکنا شروع کر دیا ہے ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر کے گورنر حمید علی کو شمالی شہر میں داخل ہونے سے روک دیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top