آج غاصب اسرائیلی فوج نے القدس شہر کے شمال مشرق میں
فلسطینیوں کے شعفاط کیمپ کا محاصرہ کر کے ایک شہید فلسطینی ابراہیم العکاری کے گھرکو مسمار کر دیا مقامی ذرائع کے مطابق ہزاروں اسرائیلی فوجی آج
صبح کیمپ میں بلڈوزر کے ساتھ داخل ہوے اور انہوں نے کیمپ کو چاروں اطراف سے بند کر
کے اس میں توڑ پھوڑ کی ۔ قابض فوج نے کیمپ
پر چھاپے کے دوران العکاری شہید کے گھر کو پہلےخالی کروانے کے بعد اس کو گرا دیا ۔
Wednesday, December 2, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment