• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 1, 2015

    متحدہ عرب امارات انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف ہے:وزیر خارجہ


    متحدہ عرب امارات کےوزیر خارجہ ڈاکٹر انور بن محمد قرقاش نے اپنا موقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ  وہ انتہا پسندی ، دہشت گردی اورعرب امور میں علاقائی  دراندازی کے خلاف ہیں اور عرب اعتدال کے خواہش مند ہیں اور وہ  ان  اہداف کو حاصل کرنے  کے لئے کام  بھی کر رہے ہیں.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: متحدہ عرب امارات انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف ہے:وزیر خارجہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top