ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے روسی صدر ولادیمیرکے الزام پر کہ ترکی دولتِ اسلامیہ کے شدت پسندوں سے
تیل خرید رہا ہے
کے متعلق کہا ہے کہ ہمارے تیل حاصل کرنے کے ذرائع سب کے سامنے ہیں۔ انھوں نے روسی الزام
کو ’بہتان‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ بات درست ثابت ہو تو وہ اپنے عہدے سے مستعفی
ہونے کے لیے تیار ہیں۔

0 comments:
Post a Comment