سعودی عرب کی حکومت نے مغرب میں پناہ گزینوں اور مسلمانوں کے
خلاف پیدا ہونے والی حالیہ نفرت اور اس کے نتیجے میں دشمنی اور نسل پرستی کے مظاہر
پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔سعودی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا
گیا ہے کہ عالمی برادری، انسانی حقوق کی عالمی تنظمیں اور عالمی ذرائع ابلاغ مسلمانوں
کے خلاف نفرت، دشمنی اور نسل پرستی کے واقعات کی روک تھام کرانے کے لیے اپنا کردار
ادا کریں۔
Tuesday, December 1, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment