• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 11, 2015

    بحرینی وزیر خارجہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے ترکمانستان پہنچ گئے ۔


    بحرینی کے وزیر خارجہ خالد بن احمد بن محمد آل الخلیفہ بین الاقوامی  کانفرنس میں شرکت کرنے  کے لیے ترکمانستان پہنچ گئے  ، یہ کانفرنس جمہوریہ ترکمانستان کی بیسویں سالگرہ کے موقعے پر منعقد کی گئی ہے  
    ترکمانستان کے وزیر خارجہ ما تیف اور عرب امارات کے ترکمانستان میں سفیر حسن عبد اللہ  العضب اور ترکمانستان کے اعلی عہدداران نے بحرینی وزیر خارجہ کا استقبال کیا ۔
      یاد رہے کہ 1995 میں اقوام متحدہ کی 50 ویں  جوبلی اجلاس میں ترکمانستان جمہوریہ  کو ایک مستقل  غیر جانبدار  ریاست کا درجہ  دیا تھا ، جس کے بعد ترکمانستان نے بین الاقوامی برادری کی منظوری سے ایک غیر جانبدا رملک کا اعلان کیا ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرینی وزیر خارجہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے ترکمانستان پہنچ گئے ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top