• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 16, 2015

    السیسی اور محمد بن سلمان کا"اسلامی فوجی اتحاد"پرتبادلہ خیال


    مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے  قاہرہ میں سعودی عرب  کے نائب ولی عہد و وزیر دفاع  محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات کی جس میں انہوں نے   دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی فوجی اتحاد پر تبادلہ خیال کیا  جس میں  مصر سمیت 34 ممالک شامل ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: السیسی اور محمد بن سلمان کا"اسلامی فوجی اتحاد"پرتبادلہ خیال Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top