• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 16, 2015

    عرب خلیجی ممالک شام میں خصوصی فورسز بھیجنے پرغور کررہے ہیں: عادل الجبیر


    سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نےپیرس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ''سعودی عرب اور امریکا کی قیادت میں اتحاد میں شامل دوسرے خلیجی ممالک متحدہ عرب امارات ،قطر اور بحرین شام میں داعش کے خلاف جنگ کے لیے خصوصی فورسز بھیجنے پر غور کررہے ہیں۔اس حوالے سے ابھی مشاورت جاری ہے''۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عرب خلیجی ممالک شام میں خصوصی فورسز بھیجنے پرغور کررہے ہیں: عادل الجبیر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top