جنرل سیکرٹری بان کی مون نے اقوام متحدہ کےخصوصی نمائندہ اسماعیل ولد الشیخ احمد کے زیر نگرانی جنیوا میں یمنی امن مذاکرات کے آغاز کا خیر مقدم
کیا ہے۔ مزید انہوں نے کہا کہ کئی ماہ سے جاری جنگ کے بعدایک پرامن اور جامع مذاکرات اعتماد کی
بحالی اور مشکلات کے خاتمے کا واحد راستہ
ہے۔
Wednesday, December 16, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment