واشنگٹن
نے 34اسلامی ممالک کاسعودی عرب کی قیادت میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے
کے لئے ایک بین الاقوامی اسلامی اتحاد کی تشکیل
کا خیر مقدم کیا ہے۔وائٹ ہاؤس نےاس کی
تائیدکرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ دہشت
گردی اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے لئے تمام کو ششیں وقت کا تقاضا ہیں۔
Wednesday, December 16, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment