اطلاعات
کے مطابق ترکی نے امریکہ اور روس کو خبر دار کیا ہے کہ وہ ترکی کی سرحد کے قریب شمال مغربی شام میں کردوں
کی حمایت سے باز رہیں ۔ترکی نے کہا ہے روسی اور امریکی حمایت کی وجہ سے ترکی اور شام
کی سرحد پر موجود
کرد
وں میں علیحدگی کی تحریک مضبوط ہونے کا خطرہ ہے جسے ترکی ہرگز قبول نہیں
کرےگا۔لیکن دوسری طرف امریکہ داعش کے
مقابلے میں کردوں کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے

0 comments:
Post a Comment