• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 16, 2015

    شمالی القدس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید




    فلسطینی ذرائع کے مطابق آج صبح قابض اسرائیلی فوج نے  شمالی القدس میں   واقع قلندیا پناہ گزین کیمپ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی نوجوان   أحمد جحاجحة  اور حكمت حمدان شہید ہوگئے ہیں اور  4  فلسطینی زخمی ہوے ہیں  شہید ہونے والے دونوں نوجوانوں کا تعلق البیرۃ شہر سے تھا


    link 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شمالی القدس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top