• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 16, 2015

    6ہزار افریقی جہادی داعش میں شامل


    افریقی امن وسلامتی یونین کے کمشنر اسماعیل شرقی نے کہا ہے کہ افریقی ممالک سے 3 سے6 ہزار تک جہادی شام وعراق میں شدت پسند تنظیم داعش کی صفوں میں   شامل ہوگئے ہیں ۔لیکن انھوں نے ان ممالک کے نام ظاہر نہیں کیے۔ الجزائر ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوے  افریقی ممالک پر زور دیا کہ وہ نوجوانوں کو انتہاپسندی سے بچانے  کے لیےبہتر اقدامات کریں ۔انھوں نے کہا کہ کوئی بھی افریقی ملک دہشت گردوں سے محفوظ نہیں۔ہمیں سوشل میڈیا پر بیٹھے داعش کے جہادیوں سے نوجوانوں کو بچانا ہوگااور ان  کے خلاف جنگ کے لیے تیار رہنا ہوگا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: 6ہزار افریقی جہادی داعش میں شامل Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top