• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 8, 2015

    ابو ظہبی کےولی عہد محمد بن زید النہیان آئندہ اتوار کو چین کا دورہ کریں گے


    ابو ظہبی کے ولی عہداور مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زید النہیان آئندہ اتوار کو چین کا  دورہ کریں گے۔  اور  چینی صدر شی چنگ پنگ  اور دیگر سینئر چینی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنے  اور اسٹریٹجک تعاون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر  بھی بات چیت کریں گے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ابو ظہبی کےولی عہد محمد بن زید النہیان آئندہ اتوار کو چین کا دورہ کریں گے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top